اردو فکشن اور علی گڑھ

300.00

مصنف

: فرح جاوید

پبلیشر

: کتابی دنیا

دیگر تفصیلات

Urdu Fiction aur Aligarh

by Farah Javed

ڈاکٹر فرح جاوید نے علی گڑھ کے توسط سے اردو فکشن پر تحقیقی و تنقیدی کام کیا ہے۔ اس کے روح رواں سر سید احمد خاں تھے، جنھیں قسمت سے رفقا اور جانشین بھی اپنے ہی جیسے ملے تھے۔ فرح صاحبہ نے علی گڑھ تحریک کی روشنی میں افسانوی ادب خصوصاً باغ سرسرید کے سایہ میں پروان چڑھنے والے اردو فکشن کا احاطۂ تحریر میں لیا ہے۔

مصنفہ نے سجاد حیدر یلدرم سے پیغام آفاقی تک، علیگ برادری کے فکشن کو بخوبی پرکھا ہے۔

مزید تفصیل

وزن 450 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

336