اردو فکشن کی مختصر تاریخ

250.00

افسانوی ادب کی جملہ اصناف یعنی داستان، ڈرامہ، ناول، تمثیل اور افسانے کے فکری و فنّی مباحث پر محیط۔

مصنف

: فرمان فتح پوری

پبلیشر

: ایم آر پبلیکیشنز

دیگر تفصیلات

Urdu Fiction ki Mukhtasar Tarikh

by Farhan Fatehpuri

افسانوی ادب کی جملہ اصناف یعنی داستان، ڈرامہ، ناول، تمثیل اور افسانے کے فکری و فنّی مباحث پر محیط۔

فہرست :

(۱) داستان (۲) ڈرامہ (۳) ناول (۴) تمثیل (۵) افسانہ

مزید تفصیل

وزن 300 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

256

سائز

Demy