اردو کے منتخب رپورتاژ

280.00

دستیاب نہیں ہے

دیگر تفصیلات

Urdu Ke Muntakhab Reportaz

by Talat Gul

فہرست مضامین:

۱) دل کی بپتا، ماں – شاہد احمد دہلوی (۲) لندن لیٹر – قرۃ العین حیدر (۳) کیوں ترا راہ گذر یاد آیا – خورشید انور جیلانی (۴) اُجالے کی طرف – عنایت اللہ (۵) ڈوب ڈوب کے اُبھری ناؤ – سلمیٰ عنایت اللہ (۶) اے بنی اسرائیل – قدرت اللہ شہاب (۷) عابد روڈ سے کمرشل اسٹریٹ – عاتق شاہ (۸) بمبئی سے اودے پور تک – ندا فاضلی (۹) ایک پلیٹ تخلص بھوپالی – مجتبی حسین (۱۰) اس کا آشوب – اطلاف فاطمہ (۱۱) نقاب اور چہرے – سلمیٰ صدیقی (۱۲) احساس کی یاترا – رام لعل (۱۳) چہرے – مسعود مفتی (۱۴) وہ شخص کیا ہوا جو تری داستاں کا ہے – آزر بارہ بنکوی (۱۵) ذکی انور کی زندگی کے آخری پانچ دن – منظر کاظمی

مزید تفصیل

وزن 300 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

318

سائز

Demy