وہ جن کی یاد آتی ہے

300.00

مصنف

: انیس امروہوی

پبلیشر

: تخلیق کار پبلشرز

دیگر تفصیلات

Woh Jin ki Yaad Aati Hai

by Anees Amrohvi

فہرس:

پیش گفتار – انیس امروہوی

انیس امروہوی: ایک تعارف – نسیم احمد صدیقی

انیس امروہوی اور اُن کی فلمی تحقیقات – یوسف ناظم

ایک کمیاب شخصیت : انیس امروہوی – طالب رامپوری

انیس امروہوی : ایک ہمہ جہت قلم کار – ظفر انور شکر پوری

(۱) غلام حیدر (۲) طلعت محمود (۳) راجندر سنگھ بیدی (۴) کھیم چند پرکاش (۵) شریفہ بائی (۶) کیفی اعظمی (۷) شمشاد بیگم (۸) کلیان جی آنند جی (۹) مخدوم محی الدین (۱۰) این.این.سپّی (۱۱) نورجہاں (۱۲) جے دیو (۱۳) مقبول صابری (۱۴) للتا پوار (۱۵) کلدیپ کور (۱۶) پران (۱۷) رامانند ساگر (۱۸) شنکر (۱۹) بیگم اختر (۲۰) من موہن دیسائی (۲۱) جانی واکر (۲۲) سنیل دت (۲۳) ساحر لدھیانوی (۲۴) کشور کمار (۲۵) بی.آر.چوپڑہ (۲۶) وی.شانتا رام (۲۷) زیب النسا (۲۸) نسیم بانو (۲۹) ستیہ جیت رے (۳۰) رنجن (۳۱) گوہر بائی (۳۲) جیون (۳۳) گیتا بالی (۳۴) رحمٰن (۳۵) مناڈے (۳۶) جگجیت سنگھ (۳۷) راجہ مہدی علی خاں (۳۸) سریندر (۳۹) ناناپلسیکر (۴۰) مدن موہن (۴۱) گیتا دت (۴۲) نندہ (۴۳) بلراج ساہنی (۴۴) سنجیو کمار (۴۵) محمد رفیع (۴۶) راج کمار

مزید تفصیل

وزن 350 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2015

صفحات

304

سائز

Demy