سلام بن رزاق

Salam Bin Razzaq – عبد السلام عبد الرزاق (پیدائش: 1941ء) جو اپنے قلمی نام سلام بن رزاق سے معروف ہیں ممبئی میں مقیم اردو اور ہندی زبانوں کے افسانہ نگار اور مترجم ہیں۔ اردو افسانوں کے ایک مجموعے “شکستہ بتوں کے درمیان” پر سلام بن رزاق کو اردو میں 2004ء کا ساہتیہ اعزاز دیا گیا۔

ایک کتاب موجود

ایک کتاب موجود