خاص چھوٹ

شہر شہر آوارگی

1,000.00

دیوندر ستیارتھی کی کہانیاں-اول، دوم

یہ کتاب دیوندر ستیارتھی کی ستاون کہانیوں پر مشتمل ہے۔

مصنف

: عبدالسمیع

پبلیشر

: عرشیہ پبلی کیشنز

دیگر تفصیلات

Shahar Shahar Awargi

by Abdul Sami

اس کتاب کا نام ’’شہر شہر آوارگی‘‘ ستیارتھی کی کسی کہانی کاعنوان نہیں ہے۔ لیکن یہ عنوان دیوندرستیارتھی اور ان کی کہانیوں کے مزاج سے پوری طرح ہم آہنگ ہے۔ کتاب کی پہلی جلد میں ۱۹۶۰ء سے پہلے کے افسانے شامل ہیں جبکہ جلد دوم میں ۱۹۶۰ء کے بعد کی کہانیاں۔

مزید تفصیل

وزن 1500 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

1110

سائز

Demy