کلیاتِ ریاض خیرآبادی

500.00

مصنف

: فاروق ارگلی

پبلیشر

: فرید بک ڈپو

دیگر تفصیلات

Kuliyat-e-Riyaz Khairabadi

by Farooq Argali

ریاض خیرآبادی کو اردو شاعری کا اممِ خمریات کہا جاتا ہے۔ شراب کے حوالے سے تقریباً تمام ہی شعرا نے طبع آزمائیہ کی ہے، شراب کا استعارہ فارسی اور اردو شاعری میں کثرت سے استعمال کیا گیا ہے۔ لیکن دختِ رز، میکدہ، میخانہ، ساقی، سبو خم و ساغر، میکش، رندی یہ سارے تلازمے ریاض کی شاعری میں اس طرح سماگئے ہیں کہ ان کا کلام مستی و سرشاری کی ایک بولتی، جھومتی اور گنگناتی زندہ تصویر بن کر سامنے آتا ہے اور سننے و پڑھنے والوں کے ذہنوں پر کیف آگیں نشہ بن کر چھا جاتا ہے۔

مزید تفصیل

وزن550 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

686