نیاورق – ۵۷

125.00

دلیپ کمار پر جاوید صدیقی کا خاکہ

گوشہ ساگر سرحدی: شمیم حنفی کا تجزیہ، انٹرویو اور ایک یادگار مضمون

مراٹھی ،انگریزی نظمیں اور ظفر کمالی کی رُباعیاں
اردو کے(حقیر) قاری اور قلم کار کی تربیت کا سوال!
افسانے، مضامین، غزلیں، نظمیں، تبصرے اور خطوط…

مصنف

: شاداب رشید

پبلیشر

: نیاورق پبلی کیشنز

دیگر تفصیلات

نیاورق – ۵۷

Nayawaraq-57

by Shadab Rashid

دستخط (اداریہ)
5 اردو کے (حقیر) قاری اور
قلم کار کی تربیت کا سوال!
٭ شاداب رشید

خاکہ
10 صاحب ٭ جاوید صدیقی

افسانے
33 دروازے ٭ نور شاہ
38 جادوگر ٭ اقبال حسن آزاد
41 کھڑکی ٭ شاہد اختر
49 فیلڈ مارشل ٭ اختر آزاد
59 دھیان ٭ تصنیف حیدر
65 عمران مینگو، بہشتی زیور اور مادام بواری
٭ نیّر مصطفیٰ
71 چمڑے کا احاطہ (ترجمہ) ٭ دیپک شرما

گوشہ ساگر سرحدی
76 جیو جناور (افسانہ) ٭ ساگر سرحدی
89 جیو جناور : تجزیہ ٭ شمیم حنفی
97 کہ عشق آساں نمودِ اوّل ٭ ساگر سرحدی
105 انٹرویو -ساگر سرحدی ٭ الیاس شوقی

نظمیں
112 v قیصر زماں v شکیل اعظمی
v ثناء اللہ تاثیر vوحیدوارثی
vساجد سومرو v مومنہ وحید
vیزداں

غزلیں
130 v شاہد اختر v ندرت نواز
v قیصر واحدی v عبدالکریم ساحل
v ہاجرہ نور زریاب v بدر محمدی

مضامین
139 دوستوسکی کی ڈائری ٭ ناصر بغدادی
145 جاوید صدیقی : آئینہ اور جائزہ
٭ صبیحہ انور

منتخب شاعر
151 ظفر کمالی کی رُباعی گوئی
٭ عبید اعظم اعظمی
152 رُباعیاں ٭  ظفر کمالی

مراٹھی شاعری
158 سنجے چودھری کی نظمیں
٭ تعارف ترجمہ :  رام پنڈت

انگریزی شاعری
164 گیتانجلی گھئی کی نظمیں
٭ تعارف ترجمہ :  فرحان حنیف وارثی

مطالعہ
173 عبدالصمد کا ناول جہاں تیرا ہے یا میرا
٭ قدوس جاوید
190 ناول ہجور آما کی قرآت
٭ رویندر جوگلیکر

ہماری زنبیل سے
198 ایک گمشدہ عورت (افسانہ)
٭ ساجد رشید
209 ایک گمشدہ عورت : تجزیہ
٭ غالب نشتر

تبصرے
218 کلیاتِ بسمل بنارسی
٭ الیاس شوقی، مبصر : شکیل رشید
220 کڑوے کریلے (ناول)
٭ ثروت خان، مبصر : شکیل رشید
222 پتلی برف (ترجمہ شدہ نظمیں)
٭ ف .س. اعجاز، مبصر :فرحان حنیف وارثی
224 شبِ چراغ (رباعیات)
٭ طہور منصوری نگاہ ، مبصر :دیپک بُدکی
226 اُجلے دھندلے نقوش (خاکے)
٭ محمد عالم ندوی ، مبصر :فرحان حنیف
228 سنّاٹے کی پرچھائیں (شاعری)
٭ عادل رضا منصوری ، مبصر :شکیل رشید
231 چاند کے زینے پر (شاعری)
٭ ہاجرہ نور زریاب ، مبصر :شکیل رشید
233 صریر خامہ (کالم)
٭ محمد سلیم سالک ، مبصر :فرحان حنیف
234 کچھ یادیں کچھ باتیں (خودنوشت)
٭ اختر حسن ، مبصر :رؤف خیر

236 چند سطریں اور ۔۔۔ (خطوط)
n شارب ردولوی n اقبال حسن آزاد
n عبدالصمد n ندرت نواز
n محمد تسلیم منتظر n عبیدی
n محمد علیم اسماعیل

مزید تفصیل

وزن 400 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2019

صفحات

240