دیگر تفصیلات
Kohre Mein Ubharti Parchhain
by Rashid Anwar Rashid
حقیقی زندگی کی ناکامیاں ہی عشق کو دوام اور شاعری کو استحکام بخشتی ہیں۔ اس مجموعے میں عشق کے مختلف زایوں، متضاد تجربوں اور پیچیدہ جذبوں کو راشد انور راشد نے نہایت حسن و خوبی کے ساتھ نظموں کی صورت میں پیش کیا ہے۔ ان ے یہاں عشق ایک فلسفہ نہیں بلکہ زندگی کی حقیقتوں، داخلی کیفیتوں اور نفسیاتی پیچیدگیوں کا فلسفیانہ اور تخلیقی اظہار ہے۔