دیگر تفصیلات
Sharah Diwan-e-Urdu-e-Ghalib
by Sayed Ali Haider Nazm Tabatabai
’شرح دیوانِ اردوے غالب‘ ۱۹۰۰ء میں پہلی بار مطبع مفید الاسلام کوٹلہ اکبر جاہ حیدرآباد سے شائع ہوئی تھی۔ طباطبائی پہلے شخص ہیں جنھوں نے غالب کے متداول دیوان کی مکمل شرح لکھی ہے ، ان سے پہلے دیوانِ غالب کی جتنی شرحیں لکھی گئی تھیں وہ جزوی تھیں۔ طباطبائی کی شرح، اوّلیت کے علاوہ اور بھی کئی پہلوؤں سے اہمیت کی حامل ہے۔