معاشرتی معاشیات

225.00

’’معاش و معاشرت‘‘ کا دوسرا حصہ ’معاشرتی معاشیات‘ حاضر خدمت ہے جو قارئین کے مفید و حوصلہ افزا مشوروں اور تبصرہ نگاروں کے صحت مند، تیکھے تبصروں سے متاثر ہوکر پیش کیا جارہا ہے۔ حسب سابق مضامین کا یہ انتخاب بھی معاشیات کے لباس میں معاشرت کا آئینہ ہے جہاں معاشی مسائل کی تشخیص و تشریح درپردہ انسانی معاشرت سے جدا نہیں ہے۔

مصنف

: سید اطہر رضا بلگرامی

پبلیشر

: مکتبہ جامعہ لمیٹڈ

دیگر تفصیلات

Moashrati Moashiyaat

by Sayed Athar Raza Bilgrami

’’معاش و معاشرت‘‘ کا دوسرا حصہ ’معاشرتی معاشیات‘ حاضر خدمت ہے جو قارئین کے مفید و حوصلہ افزا مشوروں اور تبصرہ نگاروں کے صحت مند، تیکھے تبصروں سے متاثر ہوکر پیش کیا جارہا ہے۔ حسب سابق مضامین کا یہ انتخاب بھی معاشیات کے لباس میں معاشرت کا آئینہ ہے جہاں معاشی مسائل کی تشخیص و تشریح درپردہ انسانی معاشرت سے جدا نہیں ہے۔

مزید تفصیل

وزن220 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2014

صفحات

232

سائز

Demy