ادب فہمی

250.00

الیاس شوقی کا دوسرا تنقیدی مضامین کا مجموعہ

مصنف

: الیاس شوقی

پبلیشر

: کتاب دار پبلی کیشنز

دیگر تفصیلات

Adab Fahmi

by Ilyas Shauqui

الیاس شوقی کا دوسرا تنقیدی مضامین کا مجموعہ

فہرست:

۱) منٹو اپنی افسانوی متھ سے باہر

۲) کرشن چندر فہمی کی ایک ادھوری کوشش

۳) جدید تنقید کا ’’وارث‘‘

۴) آدمی کے مقدر کا المیہ ’’وشواس گھات‘‘

۵) غالب اور اُن کے عہد کی نثر

۶) جاوید صدیقی اپنے خاکوں میں

۷) انور ظہیر کی خاکہ نگاری

۸) اردو شاعری پر فارسی شعریا ت کا اثر

۹) جوش بمقابل جوش

۱۰) یہ دھواں سا کہاں سے اُٹھتا ہے (یعقوب راہی)

۱۱) دیکھ زنداں سے پَرے رنگِ چمن (ارتضٰی نشاط)

تین افسانوں کے تجزیے:

۱۲) عام آدمی کے خوابوں کا المیہ ’’عمارت-انور خان‘‘

۱۳) صارفیت زدہ معاشرے کا شہرِ آشوب ’’کمپیوٹر – انور خان‘‘

۱۴) محبت کے رنگ ’’چھوٹی آپا – عصمت چغتائی‘‘

مزید تفصیل

وزن300 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2017

صفحات

206

سائز

Demy