دیگر تفصیلات
Lucknow ka Dabistan-e-Shairi
by Abul Lees Siddiqui
"لکھنو کا دبستانِ شاعری” میں کم و بیش دو سو سال کی اردو شاعری کی تاریخ کو بیان اور اس پر تبصرہ کیا گیا ہے- ان دو سو سالوں میں جن شعرا نے لکھنو کی خاص فضا میں شاعری کی، ان کے ماحول اور کلام کا باضابطہ جائزہ لیا گیا ہے-