آج کی کتابیں
آج اگست 1981ء سے حیدرآباد، پاکستان سے شائع ہونا شروع ہوا اور اس کے بانی اجمل کمال ہیں۔ آج اپنے قارئین کو دنیا بھر کے بہترین ادب سے متعارف کروایا اور بعض موضوعات پر خصوصی اشاعتوں کا اہتمام بھی کیا۔ آج کی بدولت اردو کا دامن عالمی ادب خصوصاً معاصر عالمی اب کے شاہکاروں سے مالامال ہوا۔ اس کے ساتھ ہی اس جریدے نے اردو ادب سے بھی اچھی تخلیقات کا انتخاب اپنے قارئین کی خدمت میں پیش کیا۔
Showing all 6 results
-
آج-۶۷
خاص چھوٹ ₹200.00 باسکٹ میں شامل کریں -
آج-۶۶
خاص چھوٹ ₹250.00 باسکٹ میں شامل کریں -
آج-۵۹
₹150.00 باسکٹ میں شامل کریں -
آج-۶۰
₹150.00 باسکٹ میں شامل کریں -
آج – 81
₹350.00 باسکٹ میں شامل کریں -
آج – 80
₹380.00 باسکٹ میں شامل کریں
Showing all 6 results