شکیل بدایونی
Shakeel Badayuni ۔ شکیل بدایونی مہشور شاعر اور نغمہ نگار تھے۔ سو سے زائد فلموں کے لیے گیت لکھے۔ جو بہت زیادہ مقبول ہوئے۔ جس میں مغل اعظم کے گیت سر فہرست ہیں۔ فلمی گیتوں کے علاوہ شاعری کے پانچ مجموعے غمہ فردوس ، صنم و حرم ، رعنائیاں ، رنگینیاں ، شبستاں کے نام سے شائع ہوئے۔ 20 اپریل 1971 کو ممبئی میں انتقال ہوا۔ اور وہیں دفن ہوئے۔
۳ بار فلم فئیر ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ہندی فلموں کے بڑے بڑے موسیقی نگار نوشاد، روی ، ہیمنت کمار اور ایس ڈی برمن جیسے نام شامل ہیں۔
ایک کتاب موجود
ایک کتاب موجود