دیگر تفصیلات
آج – 114
Aaj – 114
Aaj – 114 by Ajmal Kamal
پاکستانی رسالے آج کی ہندوستان سے اشاعتِ نو
اس شمارے میں شام ہے
جیم عباسی
کا مکمل ناول
رقص نامہ
Aaj – 115 دیکھیں
پاکستان سے شائع ہونے والے مقبولِ عام اور اپنے آپ میں انفرادیت رکھنے والے رسالے ’ٓآج‘ کی اشاعتِ نو اب ہندوستان سے
اب تک اس کے دو شمارے شائع ہوچکے ہیں اور اُمید ہے کہ یہ سلسلہ مستقبل میں بھی اسی طرح جاری رہے گا۔
اس کی اشاعت کتاب دار، ممبئی اور عرشیہ پبلی کیشنز، دہلی مل کر کررہے ہیں۔ اس کے علاوہ مستقبل میں پاکستانی ادارے ’آج کی کتابیں‘ کی بھی دیگر مطبوعات ہندوستان سے شائع کرنے کا ارادہ ہے۔