دیگر تفصیلات
Afkaar-e-Iqbal
by Mohammad Abdussalm Khan
’افکارِ اقبال‘ میں اقبال کے حسب نسب کے ساتھ ساتھ اقبال کے اشعار سے استشہاء میں بالعموم اشعار میں پیش کیا ہوا خیال سامنے رکھا گیا ہے، ان کے کہے جانے کا زمانہ اور عہد پیش نظر نہیں ہے۔ اُن کو اقبال کی عہد بہ عہد ارتقائی فکر کے منظر میں نہ لینا چاہیے، یہ اُن کے مختلف العہد کلام سے انتخاب کرلیے گئے ہیں۔