افسانوں کے درمیان(منٹو کے افسانے اور اُن کے تجزیے)

280.00

مصنف

: محمد اسلم پرویز

پبلیشر

: ایم آر پبلیکیشنز

دیگر تفصیلات

Afsano ke Darmiyan

(Manto ke Afsane aur Un ke Tajziye)

By Mohdammed Aslam parvez

فہرست:

۱) شاہ دولے کا چوہا (افسانہ)

تجزیہ:  کہانی میں زندگی اور زندگی میں کہانی کی تلاش

۲)  دس روپے (افسانہ)

تجزیہ:  قوتِ حیات کا سرچشمہ یا ایکبے آواز چیخ

۳)  نکّی (افسانہ)

تجزیہ:  نکّی کا خط ڈاکٹر وزیر آغا کے نام

۴)  اوپر، نیچے اور درمیان (افسانہ)

تجزیہ:  آگ کا دریا اور فائر پروف جیکٹ

۵)  ہتک (افسانہ)

تجزیہ:  سماحیات کی نفی یا خودکشی…

۶)  ڈارلنگ  (افسانہ)

تجزیہ: ماں یا عجیب چیز کو سمجھنے کی ایک کوشش

۷)  انجام بخیر  (افسانہ)

تجزیہ:  ایک خط، ایک تجزیہ

۸)  گورمکھ سنگھ کی وصیت (افسانہ)

تجزیہ:  فنکارانہ معروضیت کی عمدہ مثال

۹)  ۱۹۱۹ء کی ایک بات  (افسانہ)

تجزیہ:  تاریخ کے حاشیے پر ایک افسانہ

۱۰)  یزید  (افسانہ)

تجزیہ:  یزید ہلاکت کے بطن سے زندگی کی نمود

۱۱)  آخری سیلوٹ  (افسانہ)

تجزیہ:  منٹو کے ذہنی سفر کی ایک تعبیر

۱۲)  ٹیٹوال کا کتّا  (افسانہ)

تجزیہ:  بھونک کر بتانے والی بات

مزید تفصیل

وزن 400 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2018

صفحات

288