دیگر تفصیلات
Asbaat-o-Nafi
اس مجموعے میں شامل مضامین:
(۱) اقبال کا لفظیاتی نظام (۲) اقبال کا عروضی نظام (۳) اقبال کے حق میں ردعمل (۴) نظیر اکبر آبادی کی کائنات (۵) اردو شاعری پر انسی کا اثر (۶) ’دستور الاصلاح‘ اور ’اصلاح الاصلاح‘ (۷) محمد علی جوہر کی سیاسی غزل (۸) جاں نثار اختر اور نیا استعارہ (۹) اریب، جدید نظم کا شاعر (۱۰) ناصر کاظمی، ’برگ نے‘ کے بعد (۱۱) محمد علوی: دوسرا ورق اور تیسری کتاب (۱۲) سکوتِ سنگ اور صدائے درد (۱۳) لوحِ بن (۱۴) نئے انوکھے موڑ بدلنے والا میں۔