بغیر عنوان کے

60.00

منٹو کا یہ ناول ان معنوں میں اہمیت کا حامل ہے کہ اس میں منٹو نے ایک نفسیاتی کیفیت کو گرفت میں لینے کی کوشش کی تھی۔

مصنف

: سعادت حسن منٹو

پبلیشر

: ایجوکیشنل پبلشنگ ہاوس

دیگر تفصیلات

Bagair Unwan Ke

by Saadat Hasan Manto

منٹو نے اپنے افسانوں کی طرح اس ناول میں بھی زندگی کے تجربوں کو بین السطور میں پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس ناول کا آغاز انھوں نے پنڈت نہرو کے نام ایک خط سے کیا ہے، جس میں انھوں نے کئی سیاسی اور سماجی حالات کو اپنی تنقید و تبصرہ کا نشانہ بنایا ہے۔

منٹو کا یہ ناول ان معنوں میں اہمیت کا حامل ہے کہ اس میں منٹو نے ایک نفسیاتی کیفیت کو گرفت میں لینے کی کوشش کی تھی۔

مزید تفصیل

وزن380 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

103

سائز

Demy