حسین اور درندہ

60.00

ملٹی کلر، بڑی سائز

دستیاب نہیں ہے

دیگر تفصیلات

Haseen Aur Darinda

(Beauty and the Beast)

by Mirza Abdul Baqi Beg

درندے کے قیدی کی حیثیت سے اپنے والد کی جگہ لینے والی حسین کو درندے سے جادوئی ماحول، دوستی، محبت سب کچھ ملتا ہے۔ زمانے کی قید سے آزاد اس کہانی میں مختلف پس منظر سے تعلق رکھنے والے دو افراد میں محبت دکھائی گئی جو ہر قسم کی آزمائشوں سے گزر کر ہمیشہ ہمیشہ کی خوشیوں بھری زندگی گزارتے ہیں۔

مزید تفصیل

وزن60 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2014

صفحات

16