بیدی نامہ

400.00

ایسی تخلیقی اور تنقیدی کتابیں بہت کم دیکھنے میں آتی ہیں جن کا مصنف اپنے موضوع پر اس طرح حاوی ہوتا ہے- متنوع ماخذوں کی مدد سے تیار کیا ہوا پہلا باب بظاہر کسی روایتی تنظیم و ترتیب سے عاری نظر آتا ہے لیکن مصن نے اس میں بیدی کے حالاتِ زندگی کے ساتھ اُن کی شخصیت کی تدریجی تشکیل کا نہایت واضح نقش اُبھارا ہے-

مصنف

: شمس الحق عثمانی

پبلیشر

: ساقی بک ڈپو

دیگر تفصیلات

Bedi Nama

by Shamsul Haque Usmani

ایسی تخلیقی اور تنقیدی کتابیں بہت کم دیکھنے میں آتی ہیں جن کا مصنف اپنے موضوع پر اس طرح حاوی ہوتا ہے- متنوع ماخذوں کی مدد سے تیار کیا ہوا پہلا باب بظاہر کسی روایتی تنظیم و ترتیب سے عاری نظر آتا ہے لیکن مصن نے اس میں بیدی کے حالاتِ زندگی کے ساتھ اُن کی شخصیت کی تدریجی تشکیل کا نہایت واضح نقش اُبھارا ہے-

مزید تفصیل

وزن700 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

480