دستخط

300.00

سہ ماہی ’نیاورق‘ میں تحریر کردہ اداریوں کا مجموعہ جسے ’اسیم کاویانی‘ نے مرتب کیا ہے۔

مصنف

: ساجد رشید

پبلیشر

: عرشیہ پبلی کیشنز

دیگر تفصیلات

Dastakhat

by Aseem Kawyani

A Collection of Editorial from Nayawaraq  Written  by Sajid Rashid

سہ ماہی ’نیاورق‘ میں تحریر کردہ اداریوں کا مجموعہ جسے ’اسیم کاویانی‘ نے مرتب کیا ہے۔

اس مجموعے میں ’نیاورق‘ میں لکھے تمام ادارییے شامل ہیں:

فہرست:

۱- قلم کار اور قاری کے درمیان ایک پُل

۲- جدیدیت کے پیام بروں سے کھری کھری باتیں

۳- جدیدیوں اور ترقی پسندوں میں فرق،

۴- چے گیوارا، دایو فو اور سردار جعفری

۵- آزادیِ اظہار پر حملہ

۶- اے پیارے وارث علوی، آپ اتنے دور کیوں ہیں؟ (کھلا خط)

۷- بیرسامنڈا اور ٹوڈی بچوں کا ادب،

۸- یہ کہاں آگئے ہم؟

۹- سحر سامری سے سونے کا بچھڑا بولتا ہے…!

۱۰- رومانی انقلاب کے آخری سالار کو الوداع

۱۱- بار بار قتل کیے جاتے ہیں بدھ!
۱۲- منافق سیاست دانوں کی جنّت ہے کشمیر

۱۳- بنتِ حوا یا بنتِ ابلیس!
۱۴- دو شیطانوں کے درمیان
۱۵- نرمل ورما اور جدیدیت کے ماضی پرستوں سے
۱۶- ایک جینوئن افسانہ نگار کی موت

۱۷- استعماریت اورآمریت پر لعنت
۱۸- ایک انسان دشمن کو اعزاز
۱۹- قلم پر پستول کو ترجیح!
۲۰- اُس رات کی بات
۲۱- خدا او ر قدرت کے درمیان
۲۲- دورِ جہالت کی طرف سفرِ معکوس
۲۳- سجاد ظہیر : انگارے اور نیا افسانہ
۲۴- ایک دل آزار کتاب پر فرقہ وارانہ بحث!
۲۵- احتجاج کا شعلہ تھے باقر مہدی
۲۶- بس بہت ہوچکا مولانا!
۲۷- فحاشی، مذہبی دل آزاری اور حسین
۲۸- تسلیمہ ملعون کیوں ہے؟
۲۹- ادب کا مذہب کیا ہے؟
۳۰- ہر سوال کا جواب ہی سوال ہے!
۳۱- مزاریں، مجاور اور انقلابی!
۳۲- افضل خان سے افضل گرو تک
۳۳- پامال خواب کو پھانسی
۳۴- بدکار مردکو کیا کہیں گے؟
۳۵- مذہبی رواداری پر جنون غالب
اشاریہ اسیم کاویانی

مزید تفصیل

وزن250 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2015

صفحات

282

سائز

Demy