دیگر تفصیلات
Dil ki Duniya
یہ ایک ایسی دوشیزہ کی کہانی ہے جسے شادی کے بعد شوہر نے چھوڑ دیا تھا۔ جسے مذہب اور سماج کی غلط قدروں کے درمیان راستہ نہ سوجھتا تھا لیکن جس نے اپنے ہی جیسی ایک بدنصیب زندگی سے تحریک پاکر اپنے چاروں طرف روشنی کا ہالہ بُن لیا۔ ایک ناقابل فراموش داستان!