دیگر تفصیلات
Diwar-e-Qahqaha
by Farooq Argali
زیر نظر کتاب اردو طنزو مزاح کی تاریخ نہیں ہے لیکن اس میں درج چند منتخب شاعروں اور ادیبوں پر مضامین کے تناظر میں فکاہیہ ادب کی ارتقائی جہتوں کو سمجھا جاسکتا ہے۔
فہرست:
(۱) اسد اللہ خاں غالب (۲) انشا اللہ خاں انشا (۳) اکبر الہٰ آبادی (۴) علامہ اقبال (۵) عظیم بیگ چغتائی (۶) ظریف لکھنوی (۷) بوم میرٹھی (۸) رشید احمد صدیقی (۹) پطرس بخاری (۱۰) ملا رموزی (۱۱) شوکت تھانوی (۱۲) مشتاق احمد یوسفی (۱۳) فکر تونسوی (۱۴) کیپٹن شفیق الرحمن (۱۵) کنہیالال کپور (۱۶) احمد جمال پاشا (۱۷) سید محمد جعفری (۱۸) مجید لاہوری (۱۹) کرنل محمد خان (۲۰) فرقت کاکوروی (۲۱) سید ضمیر جعفری (۲۲) ابن انشا (۲۳) ماچس لکھنوی (۲۴) ناظر خیامی (۲۵) دلاور فگار (۲۶) رضا نقوی واہی (۲۷) شہباز امروہوی (۲۸) ہلال سیوہاروی (۲۹) راجہ مہدی علی خاں (۳۰) محمد یوسف پاپا (۳۱) مجتبی حسین (۳۲) ساغر خیامی (۳۳) یوسف ناظم (۳۴) نصرت ظہیر (۳۵) اسرار جامعی (۳۶) پاپولر میرٹھی (۳۷) اسد رضا (۳۸) منظور عثمانی (۳۹) احمد علوی (۴۰) نشتر امروہوی (۴۱) رؤف خوشتر (۴۲) اقبال فردوسی۔