دیگر تفصیلات
Ek Boond Zindagi
by Balraj Bakhshi
بلراْ بخشی کی ان کہانیوں کو پڑھنے کے بعد یہ احساس ہوتا ہے کہ یہ صرف واقعات نہیں، محض حالات نہیں بلکہ زندگی کے معاملات ہیں، تجربات اور احساسات ہیں، وہ مرحلے ہیں کہ جن سے جہان کی رنگا رنگی، بوقلمونی تو ظاہر ہوتی ہے، بوالعجبی بھی کہ انسان کتنی صورتوں میں جیتا اور مرتا ہے۔ طاقت و دولت کے کیسے کیسے سفاک اور بے رحم رُوپ ہوتے ہیں۔
اس مجموعے میں شامل افسانے:
(۱) فیصلہ (۲) ڈیتھ سرٹیفیکٹ (۳) زِچ (۴) مشترکہ اعلامیہ (۵) مُکتی (۶) کیا نہیں ہوسکتا (۷) مُکلاوہ (۸) گرفتہ (۹) کھانسی ایک شام کی (۱۰) ہارا ہوا محاذ (۱۱) چور (۱۲) ایک بوند زندگی