دیگر تفصیلات
Ek Jadeed Novel Nigar Jilani Bano
by Javed Alam
اردو ناول کے ذخیرے میں خواتین کا بھی بڑا حصہ ہے۔ اردو میں مختلف خواتین فنکار نے اپنی بہترین کاوشوں کا مظاہرہ کیا ہے۔
جیلانی بانو بھی خواتین ناول نگاروں میں اہمیت کی حامل ہیں۔ زیرِ نظر مجموعے میں جیلانی بانو کی انفرادی خدمات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے۔