فیض شناسی

600.00

دستیاب نہیں ہے

دیگر تفصیلات

Faiz Shanasi

by Syed Taqi Abdi

فیض احمد فیض کا شمار اُن شعرا میں ہے، جو ساری عمر عشق اور کام دونوں میں مبتلا رہے۔

اردو شاعری میں جو الفاظ رومانی معنویت کے لیے صرف ہوئے، ان ہی الفاظ کے صرف سے فیض کے پرکار تخیل نے نئی فکر کے دائرے تشکیل دئیے ہیں، جو بہرنوع ان کی جدت طرازی کے ساتھ ساتھ لفظ، آۃنگ اور معنی کے نئے جہاں کی سیر کرواتی ہے۔ فیض کو شاعری کے فنی تقاضوں کا پورا احساس ہے۔

وہ ترقی پسند شعرا جن کو اس کا احساس نہیں رہا، ان کی شاعری یا تو بہت زیادہ ابہام کی نذر ہوگئی یا پھر قاری کے دل کی گہرائیوں تک نہ اُتر سکی۔ فیض کی خود ضبطی نے ان کی شاعری اور ذات میں ایک دلآویز کیفیت پیدا کی ہے۔ اس اعتبار سے وہ چیخ پکار کی شاعری سے الگ اپنا اثر و رسوخ رکھتے ہیں۔

مزید تفصیل

وزن 1000 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

568

سائز

Demy