دیگر تفصیلات
Fasana-e-Ghalib
by Malik Raam
زیر نظر کتاب میں شامل مضامین:
(۱) توقیتِ غالب (۲) تاریخِ ولادت (۳) ایک فارسی خط کی تاریخ (۴) میرزا یوسف (۵) عبدالصمد : استادِ غالب (۶) غالب کی مہریں (۷) نواب شمس الدین احمد خان (۸) مقدمۂ نپشن کا عرضی دعویٰ (۹) قتیل پنجابی الاصل تھا (۱۰) ایک معاصر اندراج (۱۱) سکّے کا الزام اور اس کی حقیقت (۱۲) غالب سے منسوب دوسرا سکّہ (۱۳) دربارِ رام پور سے تعلقات (۱۴) غالب سوسائٹی (۱۵) آزاد بنام غالب