اوّل سہ لسانی لُغتِ صحافت

200.00

مصنف

: خواجہ عبدالمنتقم

پبلیشر

: ایم آر پبلیکیشنز

دیگر تفصیلات

First Trilingual Dictionary of Journalism

by Khwaja Almuntaqim

اول سہ لسانی انگریزی، اردو و ہندی لغت صحافت (First Trilingual Dictionary of Journalism ) صحافیوں، صحافت کے طلبہ، میڈیا اور دیگر اہل علم اصحاب کے لیے مفید ثابت ہوگی۔ اس لغت میں شعبۂ صحافت میں مستعملہ انگریزی الفاظ کے اردو و ہندی مترداف الفاظ کے ساتھ ساتھ حسب ضرورت ان کی کہیں کہیں وضاحت بھی کی گئی ہے۔ لغت کے آخر میں ۸ ضمیمے شامل کیے گئے ہیں جو آئینی اصطلاحات و پالیمانی اصطلاحات، اقسام صحافت، اسٹوریز کی اقسام، صحافت و میڈیا سے متعلق قوانین، عالمی خبررساں ایجنسیوں وغیرہ سے متعلق ہیں۔

مزید تفصیل

وزن250 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

176