دیگر تفصیلات
Ghazalyat-e-Chakbast ka Fikri-o-Funny Mutala
by Sanjay Kumar
باب اول- غزل کا فنن: غزلی کی تعریف اور فنّی و ہیئتی لوازم، غزل کے بارے میں مختلف ناقدین کی آرا، غزل کی روایت
باب دوم – چکبست حیات اور شخصیت: ولادت، تعلیم و تربیت، شعر گوئی کا آغاز، ازدواجی زندگی، سیاسی زندگی، وکالت، وفات، خاندان، عادات و خصائل، مذہبی عقائد، لطیفے۔
باب سوم- غزلیاتِ چکبست کے عشقیہ عناصر: عشقیہ، خمریات، گل و گلشن کی علامتیں، مذہبی یکجہتی-دیروحرم، شیخ و برہمن اور فلسفۂ حیات و موت
باب چہارم- وطنی اور سیاسی عناصر: حب الوطنی اور سیاست و جنگِ آزادی
باب پنجم- دیگر عناصر: فلسفۂ غم، شاعرانہ تعلّی، انسان دوستی، نوجوانوں سے خطاب، ضمیمہ