ہینسل اور گریٹل

60.00

ملٹی کلر، بڑی سائز

دستیاب نہیں ہے

دیگر تفصیلات

Hansel and Gretel

by Shamsul Islam Farooqui

یہ دو معصوم بچوں کی کہانی ہے۔ ہینسل اور گریٹل بھائی بہن ہیں، جن کا باپ محبت کرنے والا اور سوتیلی ماں دوسروں سے جلنے والی ہے۔ سوتیلی ماں ہمیشہ ان سے چھٹکارہ پانے کے طریقے سوچتی رہتی ہے۔ آخر کار وہ انھیں جنگل میں کھودینے میں کامیاب ہوجاتی ہے۔ ایک بدذات جادوگرنی انھیں پکڑلیتی ہے مگر وہ اسے مار کر اپنے باپ سے آملتے ہیں۔

مزید تفصیل

وزن60 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2014

صفحات

16