ابنِ کنول: بحیثیت افسانہ نگار

250.00

ابن کنول کے افسانے زبان و بیان، اسلوب اور تکنیک ہر لحاظ سے فن کی کسوٹی پر کھرے اترتے ہیں۔ انھوں نے اپنے افسانوں میں مختلف تکنیک کو احتیار کیا۔ ان کا ماننا ہے کہ کہانی خودبخود تکنیک ڈھونڈ لیتی ہے۔

مصنف

: عُزیر احمد

پبلیشر

: کتابی دنیا

دیگر تفصیلات

Ibn-e-Kanwal Ba Haisiyat Afsana Nigar

by Uzeer Ahmed

ابن کنول کے افسانے زبان و بیان، اسلوب اور تکنیک ہر لحاظ سے فن کی کسوٹی پر کھرے اترتے ہیں۔ انھوں نے اپنے افسانوں میں مختلف تکنیک کو احتیار کیا۔ ان کا ماننا ہے کہ کہانی خودبخود تکنیک ڈھونڈ لیتی ہے۔

مزید تفصیل

وزن250 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

176

سائز

Demy