خاص چھوٹ

ابنِ صفی: مشن اور ادبی کارنامہ

720.00

 زیرِ نظر کتاب میں ابن صفی : حیات اور مشن، اہل علم و ادب کے تاثرات و تبصرے، ابن صفی: عصری تناظر میں، تحقیق و تنقید، کردار نگاری کے آئینے میں، چند ناولوں کے حوالے سے، انٹرویوز اور منتخب تخلیقات (حصہ نثر اور شعری حصہ) بھی شامل ہے۔

مصنف

: محمد عارف اقبال

پبلیشر

: اردو بک ریویو

دیگر تفصیلات

Ibne Safi Mission aur adbi karnama

by Mohammed Arif Iqbal

ابن صفی کے ادبی نصب العین کا کینویس اس قدر وسیع ہے کہ ان کی ادبی خدمات کے لیے ہزاروں صفحات بھی کم پڑسکتے ہیں۔ انھوں نےواضح طور پر کہا ہے کہ حیات و کائنات کا کون سا ایسا مسئلہ ہے جس پر انھوں نے اپنی تحریروں میں گفتگو نہیں کی ہے۔

اردو فکشن کی دنیا میں ڈھائی سو سے زائد ناولوں کے مصنف ابن صفی کی دوسری مثال پیش نہیں کی جاسکتی۔

زیرِ نظر کتاب میں ابن صفی : حیات اور مشن، اہل علم و ادب کے تاثرات و تبصرے، ابن صفی: عصری تناظر میں، تحقیق و تنقید، کردار نگاری کے آئینے میں، چند ناولوں کے حوالے سے، انٹرویوز اور منتخب تخلیقات (حصہ نثر اور شعری حصہ) بھی شامل ہے۔

مزید تفصیل

وزن1500 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

1032

سائز

Demy