اسلام میں آزادی کا تصور

100.00

مصنف

: مولانا ابوالکلام آزاد

پبلیشر

: ایم آر پبلیکیشنز

دیگر تفصیلات

Islam Me Azadi ka Tassaur

by Maulana Abul Kalam Azad

دنیا کے بہت سے الفاظ اور اصطلاحات کی طرح ’آزادی‘ کا مفہوم بھی اسلامی لغت میں اس مفہوم سے بہت کچھ مختلف ہے جو دنیا کی دوسری قومیں اس لفظ سے سمجھتی ہیں۔ مسلمانوں کے نزدیک آزادی کا مفہوم یہ ہے کہ انسان اللہ کے سوا ہر اطاعت و بندگی سے آزاد ہوجائے۔ یہاں تک کہ خود اپنے نفس، اپنی خواہشات اور اپنی قوم کی حاکمیت کاکوئی پھندا بھی اس کی گردن میں باقی نہ رہے۔

پیش نظر کتاب اصل میں حضرت مولانا ابوالکلام آزاد کے ان مقالات کا مجموعہ ہے جو ’الہلال‘ دورِ اوّل میں شائع ہوئے تھے۔ ان میں آپ نے اسلام کے تصورِ آزادی پر تفصیل سے بحث کی ہے۔

مزید تفصیل

وزن40 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2014

صفحات

112

سائز

Demy