دیگر تفصیلات
Jugnu aur Sitare
by Jeelani Bano
ریاستی نوابوں اور اسیروں کی باہر سے جگمگاتی اور اندر سے اندھیری اور کھوکھلی زندگی کس طرح نئے زمانے اور نئی قدروں کے سامنے دم توڑ رہی ہے۔ یہی جیلانی بانو کے اس ناولٹ کا موضوع ہے۔
جتنا اہم یہ موضوع ہے اتنی ہی اہمیت اور دلچسپی کا حامل یہ ناولٹ ہے، جس کی فنکارانہ تخلیق کے لیے مصنفہ مبارک باد کی مستحق ہیں۔