خطوطِ غالب

20.00

دستیاب نہیں ہے

دیگر تفصیلات

Khutut-e-Ghalib

by Mirza Ghalib

’’میں نے وہ اندازِ تحریر ایجاد کیا ہے کہ مراسلہ کو مکالمہ بنادیا ہے۔ ہزار کوس سے بزبان قلم باتیں کیا کروں۔‘‘ یہ ہیں وہ الفاظ جو خود مرزا صاحب نے اپنے ایک خط میں تحریر کیے ہیں اور واقعی غالب کے خطوط نے فنِ مراسلہ نگاری میں ایک جدّت طرازی کی ہے۔ غالب کے خطوط پڑھتے وقت ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے مرزا صاحب کسی کے مقابل بیٹھے ہوئے باتیں کررہے ہوں۔ طنز و مزاح کی چاشنی اور زبان کی فصاحت کے باعث غالب کے خطوط اردو نثر نگاری میں ایک اعلیٰ مقام رکھتے ہیں۔

مزید تفصیل

وزن50 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2014

صفحات

140

سائز

Pocket