دیگر تفصیلات
Khwatin ki Ikhtiyarkari aur Jinsi Masawat
by Khwaja Abdul Muntaqim
ایک عرصے سے ملکی قوانین و بین الاقوامی دستاویزات کے تناظر میں خواتین کی اختیارکاری اور متعلقہ امور کا احاطہ کرنے کے لیے اردو میں ایک نصابی کتاب کی ضرورت محسوس کی جارہی تھی۔ اس ضرورت کو پوری کرنے کے لیے مصنف نے اس وسیع ترین موضوع کو ان محدود صفحات میں سمیٹنے کی کوشش کی ہے تاکہ خواتین کو ان کے حقوق اور انھیں حاصل تحفظات و مراعات سے باور کرایا جاسکے۔