محمود الٰہی: حیات و خدمات

250.00

مصنف

: محمد شمس الدین

پبلیشر

: کتابی دنیا

دیگر تفصیلات

Mahmood Ilahi Hayat wa Khidmat

by Mohammad Shamsuddin

آزادی کے بعد جن سنجیدہ ادیبوں نے تحقیق و تنقید کی طرف خصوصی توجہ دی ان میں پروفیسر محمود الٰہی کا نام قابل ذکر ہے۔ پروفیسر محمود الہٰی تمام زندگی درس و تدریس اور تحقیق و تنقید میں مشغول رہے۔ انھوں نے اردو کی بہت سی گم شدہ چیزوں کو انتہائی تحقیق کے بعد اربابِ ادب کے سامنے پیش کیا۔ اس کے علاوہ گورکھپور یونی ورسٹی میں شعبۂ اردو کے قیام میں انھوں نے ایک اہم کردار ادا کیا۔ ان کی ادبی خدمات کو اردو ادب کی تاریخ کبھی فراموش نہیں کرسکتی۔

مزید تفصیل

وزن978 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

255

سائز

Demy