دیگر تفصیلات
Main Sahir hun
by Chandar Warma & Salman Abid
جناب چندر ورما اور سلمان عابد نے ساحر کی اس خودنوشت کو ایک انوکھے اور اَن چھوئے انداز میں پیش کیا ہے جس کی خصوصیت یہ ہے کہ اس سوانحِ حیات میں ساحر خود اپنی سوانح کا ذکر کررہے ہیں جسے پڑھتے ہوئے آپ محسوس کریں گے کہ ساحر خود اپنی زندگی آپ کے سامنے رکھ رہے ہیں۔