منٹو کے نمائندہ افسانے

100.00

منٹو نےایسے موضوعات پر قلم اٹھایا جہاں پہنچنے کے لیے فرشتوں کے پر بھی جلتے ہیں۔ جن کو بہت سے لوگ ممنوعات میں شمار کرتے ہیں۔

مصنف

: اطہر پرویز

پبلیشر

: ایجوکیشنل بک ہاؤس

دیگر تفصیلات

Manto ke Numainda Afsane

by Athar Parvez

پریم چند کے بعد کے افسانہ نگاروں کی نسل میں سعادت حسن منٹو کا نام کئی اعتبار سے امتیازی حیثیت رکھتا ہے۔

منٹو اردو کا سب سے بدنام افسانہ نگار ہے۔

منٹو پر سب سے زیادہ مقدمے چلے۔

منٹو نےایسے موضوعات پر قلم اٹھایا جہاں پہنچنے کے لیے فرشتوں کے پر بھی جلتے ہیں۔ جن کو بہت سے لوگ ممنوعات میں شمار کرتے ہیں۔

مزید تفصیل

وزن180 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2014

صفحات

272

سائز

Demy