دیگر تفصیلات
Mirza Wadi
by Parvez Ahmed
پرویز احمد کے تین ڈرامے، ’’چھوٹی ڈیوڑھی والیاں‘‘ ، ’’بول کہ لب آزاد ہیں تیرے‘‘ اور ’’یہ دھواں سا کہاں سے اُٹھتا ہے‘‘ کے علاوہ مختلف جرائد میں متعدد مضامین اور کہانیاں شائع ہوئیں۔ ’’مرزا واڑی‘‘ پرویز احمد کا اُردو میں پہلا شائع شدہ ناول ہے۔