دیگر تفصیلات
Naya Waraq 47 to 49
Editor: Shadab Rashid
فرہست:
دستخط :
اردو دنیا اور رسائل – شاداب رشید
افسانے:
۱) محبت اور نفرت – مظہر الحق علوی (۲) اندھیر – اقبال مجید (۳) سمجھ میں نہیں آتا – رتن سنگھ (۴) بازار – عبدالصمد (۵) روٹی چور – راجمند آرا (۶) کہانی کے آگے کی کہانی – اویناش امن (۷) رانگ نمبر – مہاشویتا دیوی (۹) چوہے – مدرا راکھشس
گوشہ راجندر سنگھ بیدی:
(۱) بیدی کے فن کی استعاراتی.. – گوپی چند نارنگ (۲) بیدی کے افسانوں کی زبان – وارث علوی (۳) بھولا سے ببل تک -باقر مہدی (۴) گرہن کا تجزیاتی مطالعہ – مظفر علی سید (۵) بیدی کا فن – محمد حسن (۶) بیدی کے افسانوی کردار – شمس الحق عثمانی (۷) گیان دھیان کا کتھار کار – جوگیندر پال
مضامین:
(۱) پابلو نرودا کی شاعری – ناصر بغدادی (۲) ضمیر علی بدایونی کی جدیدیت اور مابعد جدیدیت – سرور الھدی (۳) لکشمن ریکھا کے پار: تہدیبی و شناختی بحران کاآئینہ – سرور حسین
نظمیں:
مصحف اقبال توصیفی، ارمان نجمی، سرور حسین، محمد یحیٰ جمیل، عطار الرحمن طارق، ابوبکر عباد، منیر سیفی، فاروق راہب
غزلیں:
ارمان نجمی، ضیا فاروقی، شبیر احمد قرار، خالد عبادی، نادر اسلوبی، منیر سیفی، اوم پربھاکر، راشد انور راشد، نثار احمد نثار، شاہد اختر، مسعود جعفری
گوشہ اقبال مجید:
(۱) اقبال مجید – شمیم حنفی (۲) اقبال مجید کا فن – شارب ردولوی (۳) اقبال مجید ۔ محمد علی صدیقی (۴) شہر خوش نصیب کا متلاشی – زبیر رضوی (۵) نئی افسانوی تقلیب – مہدی جعفر (۶) اقبال مجید کے ناول – علی احمد فاطمی (۷) قصۂ رنگ شکستہ – سید خالد قادری (۸) اقبال مجید: ایک روایت پسند جدید فن کار – الیاس شوقی (۹) اقبال مجید کی فنی کائنات – خالد اشرف (۱۰) اقبال مجید کے ڈرامے – سید حامد حسین (۱۱) اقبال مجید کے سفر زندگی کی روئیداد – اظہر راہی (۱۳) ’کسی دن‘ کو سمجھنے کی ایک جہت – رحمٰن عباس
سوانحی ناول (آخری قسط ) : دکھن من میرے – م.ناگ
خاکہ: میٹھی دال – جاوید صدیقی
سوانحی کولاژ : دیکھو ہم نے کیسے بسر کی (آخری قسط) – جتیندر بلّو
مطالعہ:
(۱) ساجد کے دستخظ – علی احمد فاطمی (۲) ابرار رحمانی کی اداریہ نویسی – اسیم کاویانی (۳) معاصر تنقیدی رویے – جاوید رحمانی
ہماری زنبیل سے:
(۱) نخلستان میں کھلنے والی کھڑکی (افسانہ) – ساجد رشید
(۲) نخلستان میں کھلنے والی کھڑکی ایک تجزیہ – ارمان نجمی
تبصرے
چند سطریں اور (خطوط)