نیاورق ۴۱۔۴۲

100.00

مصنف

: شاداب رشید

پبلیشر

: کتاب دار پبلی کیشنز

دیگر تفصیلات

Naya Waraq 41 to 42

Editor Shadab Rashid

تازہ شمارے میں شامل ہیں:

گوشہ وارث علوی، گوشہ شمئل احمد

اور اقبال مجید، اسرار گاندھی اور بلراج بخشی کے افسانے

خالد طور کا ناول ’کانی نکاح‘ اور ارجمند آرا کا تجزیہ

شہریار کا انٹرویو اور سید مہدی حسن کا ڈرامہ ’عصمت پر مقدمہ‘

کے ساتھ کئی اور بھی مضامین، غزلیں، نظمیں، تبصرے اور خطوط بھی شامل ہیں۔

مزید تفصیل

وزن330 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2014

صفحات

480