دیگر تفصیلات
Saadat Hasan Manto
by Abul Hasan Naghmi
سعادت حسن منٹو کے بارے میں مصنف کی ذاتی یادداشتوں پر مبنی یہ چند اوراق کئی برسوں کی کاوش کا نتیجہ ہیں- منٹو صاحب کی وفات کے بعد ہی سے مصنف نے ان کے بارے میں اپنی یادوں کو قلم بند کرنا شروع کردیا تھا-