شعور و احساس

210.00

مصنف

: جین آسٹن

پبلیشر

: قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان

دیگر تفصیلات

Shaoor-o-Ehsas

by Jane Austen

جین آسٹن کے ناول ’سینس اینڈ سینسبلٹی‘ کا شمار انگریزی ادب عالیہ کے منتخبات میں کیا جاتا ہے۔ یہ ناول ۱۸۱۱ء میں شائع ہوا تھا۔ لیکن دو سو سال سے زائد کی لمبی مدت گزرنے کے بعد بھی اس کی ادبی دل آویزی، فنی عظمت اور عوامی ہر دل عزیزی میں ذرا بھی کمی نہ آئی، جس کی اصل وجہ یہ ہے کہ اس کا پلاٹ، کردار اور ماحول حقیقی اور زندگی سے بھرپور ہیں۔

مزید تفصیل

قسم

پیپر بیک

اشاعت

2014

صفحات

309