دیگر تفصیلات
Sir Syed Bahaisiyat Sahafi
by T. Naseem
اس کتاب کے ذریعے سرسید کی زندگی کے تمام پہلوؤں پر روشنی ڈالنے کی کوشش کی گئی ہے۔ جس سے سرسید احمد کی شخصیت کو سمجھا جاسکتا ہے۔ خاص کر ان کے ذریعے نکالے گئے رسائل، ان کے مواد اور ان میں لکھنے والے ان کے رفقا کا بھی ذکر کیا ہے۔