دیگر تفصیلات
Sultan Mehmood Ghaznavi
by Sadique Hussain Siddique
دشمنوں نے اس عظیم فاتح کو بت شکن کی جگہ ایک لالچی لٹیرے کے روپ میں پیش کیا جس کا کام مندروں پر حملہ کرکے وہاں سے ہیرے جواہرات اور سونے چاندی کی لوٹ مار تھا۔ اس کے علاوہ محمود غزنوی کی عظیم شخصیت پر دوسرے بے بنیاد الزامات بھی لگائے۔
سلطان محمود غزنوی ایک سچا مسلمان تھا جس نے سازشی ہندوؤں کے درمیان ہر قسم کی یورشوں کا نہ صرف ڈٹ کر مقابلہ کیا بلکہ انھیں شکست فاش دے کر اسلام کی صداقت کا بول بالا کیا۔