دیگر تفصیلات
Suraj Mukhi ka Sapna
by Syed Abdul Malik
سورج مکھی کا سپنا آسامی زبان کا شاہکار ناول ہے، جس کی کہانی آسام ریاست کی دھن شری ندی کےکنارے بسے ایک گاؤں کے گرد گھومتی ہے۔ ہندو، مسلمان اور نیپالی کا ملا جلا گاؤں جہاں نام دھر (عبادت گاہ) ہے، مسجد بھی ہے۔ دھن شری میں طغیانی آجانے پر جنگلی ہاتھی نکلنے پر کسی کے گھر میں آگ لگنے پر، ہیضہ، چیچک پر اللہ اور ایشور ایک ساتھ گاؤں میں آتے
ہیں۔