تفہیمِ شبلی

400.00

مصنف

: ارشاد نیازی

پبلیشر

: ایجوکیشنل بک ہاؤس

دیگر تفصیلات

Tafheem-e-Shibli

by Irshad Niyazi

زیر نظر کتاب میں ارشاد نیازی کی اس بات میں بڑی صداقت ہے کہ انیس نہیں بلکہ دبیر کی بھی عظمت جن بنیادوں اور اصولوں پر آج قائم ہے۔ ان میں سے سب نہیں تو اکثر شبلی کے بنائے ہوئے یا بیان کیے ہوئے ہیں۔ اب یہ اور بات ہے کہ دبیری حضرات نے شبلی کی کاوش کو پوری طرح بنظر استحسان نہ دیکھا۔ لیکن تاریخی حیثیت یہ ہے کہ دبیر اور دبیر ہی کیا فنِ مرثیہ پر جو مسلسل توجہ ہمارے یہاں گذشتہ ۷۰۔۷۵ برس میں رہی ہے وہ شبلی ہی کی کاوشوں کی مرہونِ منت ہے۔

مزید تفصیل

وزن620 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

498